ایران کے سرکاری میڈیا نے شام کے شہر دمشق کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کے ایک اعلیٰ کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ٹارگٹ حملے سے علاقائی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ایران نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ بیرون ملک کارروائیوں میں ملوث اپنی اہم فوجی شخصیت کے قتل کا بدلہ لے گا۔ یہ واقعہ تہران اور تل ابیب کے درمیان شدید کشیدگی کی نشاندہی کرتا ہے۔ مکمل رپورٹ کا لنک نیچے کمنٹس میں ہے۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل