0

اسحاق ڈار سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار 19 سے 21 مئی 2025 تک تین روزہ سرکاری دورے پر آج بیجنگ پہنچے۔ایئرپورٹ پر چین کے سینئر حکام اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے ان کا استقبال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں