ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
admin
پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم نے عالمی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرتے ہوئے عالمی سطح پر مضبوط فنشنگ کے لیے قوم کی امیدوں کو زندہ رکھا۔